اس گرجا گھر کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہاں حضرت مریم کے دودھ کے قطرے گرے جن سے لال رنگ کا غار سفید ہو گیا۔ ایک خاتون نے مجھے بتایا کہ کئی برسوں تک اولاد کے لیے کوششوں کے بعد انھوں نے اپنے شوہر کے ساتھ یہاں گڑگڑا کر مراد مانگی اور کرسمس کے ہی موقعے پر ان کے ہاں اولاد ہوئی۔ وہ کہتی ہیں یہ ان کی زندگی کا 'سب سے بڑا' تحفہ تھا۔
چیپل آف دا مِلک گروٹو: فلسطین کا وہ گرجا گھر جہاں ’بے اولاد افراد کی مرادیں پوری ہو جاتی ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment