جے یو آئی سے نکالے گئے یہ چاروں رہنما اہم عہدوں پر فائز رہے۔ یہ پارلیمنٹ میں بھی پارٹی کی نمائندگی کر چکے ہیں اور اب یہ اپنے اپنے حلقوں میں مدارس کا نظم و نسق سنبھالے ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے اس فیصلے سے متعلق پارٹی کے ترجمان اور ان رہنماؤں سے بھی تفصیل سے بات کی ہے۔
جمیعت علمائے اسلام نے اپنے چار سینیئر ارکان کو پارٹی سے کیوں نکالا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق