برطانوی حکومت کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اموات کی کل تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، برطانیہ دنیا کا پانچواں ملک ہے جہاں ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ ہیں۔
برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ: سنگین اعداد و شمار میں چھپے غم کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے، بورس جانسن
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق