پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے لیے سال 2021 کے لیے دو اہداف رکھے ہیں جن میں خیبر پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں رواں سال کے آخر میں یونیورسل صحت کوریج فراہم کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ ملک میں کوئی بھوکا نہ سوئے۔
یونیورسل ہیلتھ کوریج، بھوک کا خاتمہ: عمران خان کے 2021 کے اہداف
Guideness
0
Comments
Post a Comment