انڈیا کا دعویٰ ہے کہ کچھ دن پہلے سکم میں انڈیا چین سرحد کے قریب نکُولا میں انڈین اور چینی فوجیوں کے درمیان ’معمولی جھڑپ‘ ہوئی تھی۔ تاہم چین نے اس طرح کے کسی تصادم یا چینی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors