روسی صدر پہلے ہی یہ الزام جھٹلا چکے ہیں کہ ’محل‘ اُن کی ملکیت ہے جبکہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کے مطابق اس کی ادائیگی ’تاریخ کی سب سے بڑی رشوت‘ کے ذریعے کی گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors