پاکستان کی وفاقی حکومت نے ایک رکنی کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دی ہے جو براڈ شیٹ سکینڈل کے علاوہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز اور سابق صدر آصف علی زرداری کے سرے محل اور سوئس بینک اکاؤنٹس کے معاملات کی بھی تحقیقات کرے گا، جن پر سپریم کورٹ ماضی میں فیصلے دے چکی ہے۔
جسٹس عظمت سعید کمیشن: حکومت کا نیا ایک رکنی انکوائری کمیشن نواز شریف اور آصف زرداری کی بند فائلیں دوبارہ کھول سکتا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق