انڈیا کی کئی ریاستوں سے ہزاروں کسان اپنے ٹریکٹروں سمیت انڈیا کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلی میں شرکت کر رہے ہیں۔ کسان اس ریلی کو ’کسانوں کی طاقت‘ کا مظاہرہ قرار دے رہے ہیں اور انڈین حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ نئے زرعی قوانین کو واپس لیا جائے۔
انڈین یوم جمہوریہ پر ہزاروں احتجاجی کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ: دلی میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران پولیس کی آنسو گیس شیلنگ
Guideness
0
Comments
Post a Comment