HomeLatest Pakistan News Urdu چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگا Guideness January 29, 2021 0 Comments Facebook Twitter چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ ہوگا۔ چین کی طرف سے یہ بیان تائیوان کے قریب اپنی فوجی سرگرمیوں اور جنگی جہازوں کی پروازویں بڑھانے کے چند دن بعد سامنے آیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment