عمران خان نے حکومت کے آخری سال میں ارکان پارلیمنٹ کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے تاہم چند خواتین رکن قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ان فنڈز کا مطالبہ کیا تو ان کے مطالبے کو یہ کہہ کر رد کر دیا گیا کہ خواتین ارکان کی بڑی تعداد مخصوص نشتوں پر آتی ہیں اور ان کا حلقہ نہیں ہوتا لہذا انھیں یہ فنڈز نہیں دیے جا سکتے۔
وزیر اعظم عمران خان نے خواتین ممبران پارلیمان کو ترقیاتی فنڈ نہ دینے کی وجہ کیا بتائی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment