جنوبی افریقہ کی نسلی امتیاز کی پالیسی کا اثر کھیلوں پر بھی پڑا تھا، یہی وجہ ہے کہ کھیلوں کی متعدد بین الاقوامی فیڈریشنز نے جنوبی افریقہ پر پابندیاں عائد کر دی تھیں یہاں تک کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اس پر اولمپکس کے دروازے بھی بند کر دیئے تھے۔
جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کی پالیسی: جب نیلسن منڈیلا نے خاردار تار والے پنجرے سے ٹیسٹ میچ دیکھا
Guideness
0
Comments
Post a Comment