لاہور کے ریلوے پھاٹک کے نزدیک ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو افراد کو ریلوے پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا ہے۔ تین روز قبل راولپنڈی میں رپورٹ ہونے والے ایک واقعے میں ایک 18 سالہ نوجوان ٹرین کے نزدیک ویڈیو بنانے کی کوشش میں ہلاک ہوگیا تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors