سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں سعودی عرب کو آزادی دی گئی تھی مگر کیا اب سعودی عرب کا احتساب ممکن ہو سکے گا؟ ڈینس روس جیسے سفارتکار یہ سمجھتے ہیں کہ اگر مغرب نواز سعود خاندان کا سعودی عرب میں اقتدار ختم ہوتا ہے تو پھر اس بات کا قوی امکان ہے کہ ان کی جگہ پھر سخت گیر اسلام پسند اور مغرب بیزار حکومت آئے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors