امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھوں نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ دہشتگرد احمد عمر شیخ سمیت دیگر کی رہائی کے فیصلے پر اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ اس کیس میں تمام ذمہ داران کا احتساب یقینی بنایا جانا چاہیے۔
قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment