ایسی خبریں اکثر ملتی ہیں کہ سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ آپس میں ملتے ہیں لیکن ایسا کم ہوا ہو گا کہ ایک میت کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا گیا ہو جس سے دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک رابطہ ممکن ہو سکا۔
شوکت علی کا سوات سے مانچسٹر تک سات سالہ سفر، منزل پر پہنچ کر دم توڑ دیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment