خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’جوہری معاہدہ ایک کثیر الجہتی بین الاقوامی معاہدہ ہے جس کی منظوری اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کے تحت دی گئی، اس میں ردوبدل ممکن نہیں اور اس معاہدے کے فریق واضح ہیں جن میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors