پاکستان کی سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے مقدمۂ قتل میں سندھ ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت کی اپیل مسترد کر دی ہے جس میں مرکزی ملزم احمد عمر سعید شیخ کی سزائے موت ختم کر کے انھیں اغوا کے جرم میں سات برس قید کی سزا کا حکم دیا گیا تھا جبکہ تین ملزمان کو بری کر دیا گیا تھا۔
ڈینیئل پرل قتل: احمد عمر شیخ کی سزائے موت کے خاتمے کے خلاف حکومتِ سندھ کی اپیل مسترد
Guideness
0
Comments
Post a Comment