لال قلعے میں داخل ہونے اور جھنڈے گاڑنے والے لوگوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ان ویڈیوز میں کچھ لوگ لال قلعے پر پرچم لہراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور پہلی نظر میں یہ جھنڈے زعفرانی اور پیلے رنگ کے نظر آتے ہیں۔
انڈیا میں کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ: کیا انڈین کسانوں نے دلی کے لال قلعے سے انڈیا کا قومی جھنڈا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرایا تھا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق