گذشتہ روز پیش آنے والے واقعات کے بعد بہت سے ذہنوں میں یہ سوالات سر اٹھا رہے ہیں کہ اس واقعے کے کسانوں کی زرعی قوانین کے خلاف دو ماہ سے جاری پُرامن تحریک پر کیا اثرات ہوں گے؟ کیا انڈین حکومت اب اس تحریک کو زبردستی روکے گی یا آنے والے دنوں میں یہ مزید شدت اختیار کرے گی؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors