انڈیا میں کووڈ 19 کی ویکسینیشن مہم کا آغاز 16 جنوری کو ہوا لیکن اس سے کچھ دن پہلے سے اب تک ویکسین سے متعلق کئی قسم کے دعوے سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں تاہم حکومت نے لوگوں کو تلقین کی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگوائیں اور ایسی ’افواہوں اور غلط معلومات‘ کو نظر انداز کریں۔
انڈیا میں کورونا وائرس ویکسین سے متعلق گردش کرتی افواہیں: ’ویکسین سے مردانہ کمزوری ہوسکتی ہے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment