میں ماضی میں اپنے ساتھ پیش آنے والی سفاکی کو بھول کر زندگی میں آگے بڑھ چکی تھی، لیکن پھر ایک پرانے واقعے کی یاد تازہ کر کے مجھ پر قیامت ڈھا دی گئی۔ مجھے ایک بار پھر وہ بربریت یاد دلائی گئی ہے۔ دس برس قبل مجھے جنسی طور پر ہراساں کرتے ہوئے ویڈیو بنائی گئی تھی جو اب ایک دہائی بعد دوبارہ وائرل کر دی گئی ہے۔ اس ویڈیو نے میری شادی شدہ زندگی کو داؤ پر لگا دیا ہے اور اس زندگی کو جو میں اپنے بچوں کے ساتھ گزار رہی تھی۔
’بچوں کی ماں ہوں، دس برس پرانی ویڈیو وائرل ہونے سے شادی شدہ زندگی داؤ پر لگ گئی‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment