برطانیہ میں زیر تعلیم بہت سے پاکستانی طلبا کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کے باعث ان کی کلاسز آن لائن منتقل ہو چکی ہیں اور وہ بہت سی سہولیات سے استفادہ نہیں کر پا رہے ہیں، اس کے باوجود ٹیوشن فیسوں کی مد میں ان سے پوری رقم وصول کی جا رہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors