پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک انٹرویو میں بہت سی متنازعہ باتوں کے بیچ یہ بھی کہا کہ وہ ’فیمنسٹ‘ نہیں ہیں لیکن وہ مرد اور عورت کی برابری پر یقین رکھتی ہیں۔ ان کی اس بات کے بعد ’فیمنزم‘ سے متعلق ایک بار پھر بحث ہو رہی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors