فضائی جہازوں کے انجن بنانے والی دنیا کی بڑی کمپنی رولز رائس کو اس برس اندازوں سے کہیں زیادہ مالی نقصان اٹھانا پڑے گا کیونکہ اس کے بنائے ہوئے انجنوں سے اڑنے والے جہاز کی پروازوں میں کووڈ 19 کی وجہ سے نمایاں کمی آئی ہے۔
کورونا وائرس: فضائی سفر پر پابندیوں سے رولز رائس کی پریشانیوں میں اضافہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment