بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی بہن بختاور کی شادی ہوتے دیکھنا کئی برسوں کے بعد خوشی کا ایک بڑا موقع ہے۔ محسوس ہو رہا تھا کہ ہماری ماں اس خوشی کے موقع پر ہمیں دیکھ رہی تھیں۔ ان دونوں کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ نئی زندگی پر نیک خواہشات۔
سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا نکاح
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق