کرنل سنتوش بابو کو اپنی ٹیم 16 ویں بہار رجمنٹ کی سربراہی کرتے ہوئے 15 جون 2020 کو آپریشن ’سنو لیپرڈ‘ کے تحت دشمن کے سامنے ایک آبزرویشن پوسٹ قائم کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ کرنل بابو نے اس مشن کو منظم انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors