سعودی حکام کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کی عالمی وبا کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پاکستان سمیت 20 دیگر ممالک پر عائد کردہ عارضی سفری پابندیوں کا اطلاق آج رات نو بجے سے ہو گا۔
کورونا وائرس: سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک پر عارضی سفری پابندیاں عائد کر دیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق