بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی ڈیموکریسی انڈیکس 2020 کے مطابق جمہوریت کے اعتبار سے پاکستان 167 ممالک میں سے 105ویں نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنہ 2016 اور اس سے پچھلے برسوں کے مقابلے میں پاکستان کی جمہوریت میں تنزلی آئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors