انڈیا میں 22 سالہ ماحولیات کی ایکٹوسٹ دِشا روی کو پانچ دنوں کی پولیس حراست میں دے دیا گیا ہے۔ انڈیا میں تین ماہ سے جاری کسانوں کی تحریک کے لیے انھوں نے مبینہ طور پر ایک 'ٹول کٹ' تیار کیا تھا جسے حکومت ملک مخالف دستاویز سمجھتی ہے۔
دِشا روی: انڈیا میں ماحولیات کی 22 سالہ زیر حراست کارکن کون ہیں اور ان کا موازنہ اجمل قصاب سے کیوں کیا جا رہا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق