پاکستان سے ہجرت کر کے انڈیا آنے والے ہندوؤں کا کہنا ہے کہ انڈیا آنے کے برسوں بعد بھی انھیں شہریت ملی نہ ہی کوئی سہولیات۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ انتہائی برے حالات میں ہیں اور کچھ لوگ پاکستان واپس جانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
انڈین شہریت کی منتظر 22 ہزار پاکستانی: ’پاکستان میں ہم کافر ہیں اور انڈیا میں پاکستانی‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق