امریکہ میں ایل سالواڈور سے تعلق رکھنے والی ایک ماں اور بیٹی کو امیگریشن حکام کی حراست میں 500 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ حالانکہ امریکی امیگریشن کے قانون کے تحت حکام نابالغ تارکینِ وطن کو 20 دن سے زیادہ حراست میں نہیں رکھ سکتے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors