پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا گیارہواں میچ آج روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں لاہور نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ایس ایل 6 میں روایتی حریف لاہور اور کراچی مدِ مقابل: شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو بولڈ کر دیا، کراچی کا محتاط آغاز
Guideness
0
Comments
Post a Comment