فرض کریں کہ آپ ایک طیارے میں سوار ہیں۔ کھڑکی سے باہر دیکھنے پر آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ اس کے انجن میں تو آگ لگی ہوئی ہے۔ ایسا ہی کچھ امریکہ میں ایک طیارے کے مسافروں کے ساتھ ہوا۔
بوئنگ 777: امریکہ میں انجن فیل ہونے کے واقعے کے بعد یونائیٹڈ ایئرلائنز نے طیارے گراؤنڈ کر دیے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق