نو برس کی عمر میں باسمہ کے ختنہ کروائے گئے تھے (عرب کے چند ممالک میں خواتین کے ختنہ کروانے کا رواج ہے) اور اب وہ ایک مشہور فرانسیسی ڈاکٹر سے 'ریکنسٹریکٹیو سرجری' کے بارے میں صلاح مشورہ کرنا چاہتی ہے۔ ریکنسٹریکٹیو سرجری اعضا کی اصل ساخت بحال کرنے کے لیے کی جاتی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors