انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم میں گزشتہ چار سال سے شامل تیز رفتار بولروں نے ان کے سپین گیند بازوں سے زیادہ وکٹیں لی ہیں اور وہ مقابل ٹیم کے لیے زیادہ بڑا خطرہ بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم کو بھی اب اس خطرہ سے ہوشیار رہنا ہو گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors