سنیچر کے روز سے پوری شدت سے شروع ہونے والے پولیس کریک ڈاؤن میں اس وقت توسیع کی گئی تھی، جب فوجی حکمرانوں نے ملک میں بڑے پیمانے پر، پرامن سول نافرمانی مہم کو ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔ تاہم اس کے خاتمے کا اب بھی کوئی نشان نہیں دکھائی دیتا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors