HomeLatest Pakistan News Urdu پریا رمانی کی فتح اور ایم جے اکبر کی شکست سے کیا بدلے گا؟ Guideness February 19, 2021 0 Comments Facebook Twitter انڈیا کی ایک عدالت نے جنسی ہراسانی کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر کی جانب سے دائر کیا گیا ہتکِ عزت کا دعویٰ خارج کر دیا ہے جس کے بعد می ٹو تحریک کے مزید مضبوط ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment