اس ٹیلی سکوپ سے اربوں نوری سال کی دوری پر کہکشاؤں سے آنے والے سگنلز سننے میں مدد ملے گی، جن میں وہ سگنل بھی شامل ہیں جو ’بگ بینگ‘ یا نظام شمسی کے وجود میں آنے کے چند سو کروڑ سال بعد پیدا ہوئے۔
سکوائر کلومیٹر آرے: کائنات کے رازوں کو سمجھنے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی سکوپ پر کام شروع
Guideness
0
Comments
Post a Comment