انڈین حکام کا دعویٰ ہے کہ جب ان پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا تھا تو وہ ذہنی طور پر غیر مستحکم تھے اور انڈیا پاکستان کی بین الاقوامی سرحد کے بہت قریب تھے۔ حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ تمام افراد گرفتاری سے قبل جن بیماریوں میں مبتلا تھے، انہی کی وجہ سے ان کی طبی موت ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors