پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل پر دکھائے جانے والے ڈرامے رقصل بسمل میں اداکار عمران اشرف ایک مذہبی خاندان سے تعلق رکھنے والے گدی نشین موسیٰ کا کردار ادا کر رہے جو کہ زہرا نامی ایک طوائف کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
اداکار عمران اشرف: ’کیا مرد کے پاس عورت کی عزت کرنا سیکھنا اور اپنے غلط عمل کو درست کرنے کا حق نہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment