اگرچہ ماضی میں نیپال میں ہندو مسلم فسادات ہوچکے ہیں لیکن زیادہ تر کا تعلق انڈیا کے واقعات سے ہے۔ نیپالی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نیپال کی سیاست میں انڈیا کی طرح مذہب کی بنیاد پر تقسیم پیدا کی جاتی اور یہاں مسلم بمقابلہ ہندو جیسی کوئی صورتحال نہیں ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors