پولیس کے ایک ترجمان نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ ’کم از کم تین لاشیں مل چکی ہیں جبکہ 150 افراد لاپتہ ہیں۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’16 سے 17‘ لوگ ایک سرنگ میں بھی پھنسے ہوئے ہیں۔
انڈیا کی ریاست اترکھنڈ میں گلیشیئر ٹکرانے سے ڈیم تباہ، درجنوں افراد لاپتہ، ہلاکتوں کا خدشہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment