فرانس کی قومی اسمبلی نے حال ہی میں ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جسے 'شدت پسندی' اور 'معاشرے سے الگ تھلک رہنے والوں‘ کامقابلہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ لیکن مبصرین کے خیال میں اسں کی سمت مسلمانوں کی جانب ہے اور فرانس میں اسلام اور سیکولرازم کی ایک تاریخی کشمکش ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں اہم تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors