ایرانی نژاد برطانوی محقق کامل احمدی جنھیں ایران میں نو سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ کس طرح پیدل پہاڑ عبور کر کے ایران سے فرار ہو کر برطانیہ پہنچے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors