امریکی گلوکارہ ریحانہ کی انڈیا میں کسان احتجاج کے بارے میں ٹویٹ نے تو جیسے انڈیا کے سوشل میڈیا پر کہرام برپا کر دیا ہے اور عام شہری ایک طرف اب بالی ووڈ شخصیات بھی سوشل میڈیا پر جذبہ حب الوطنی میں سرشار اپنی حکومت کے حق میں سرگرم نظر آ رہی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors