دومنٹ چھ سیکنڈ کی اس ویڈیو میں انڈین پائلٹ ابھینندن خاصی پرسکون حالت میں اپنی گرفتاری کا احوال بتانے کے علاوہ کشمیر کی صورتحال اور دونوں ملکوں کے درمیان امن قائم ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے سنائی دیتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors