اگرچہ مریخ کی تازہ تصاویر یقیناً تاریخی ہیں تاہم ناسا کی جانب سے مریخ پر ایک انتہائی پیچیدہ اور جدید ترین کیمروں سے لیس مشین بھیجی گئی اور ایسے میں بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کی زمین پر منتقلی نے اکثر افراد کو اچھنبے میں ڈال دیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors