آج 11 فروری کو عالمی سطح پر انٹرنیشنل ڈے فار ویمن ان سائنس منایا جا رہا ہے۔ اسی تناظر میں ہم آپ کو چند ایسی پاکستانی خواتین سے ملواتے ہیں جنھوں نے نہ صرف روایتی طور پر مردوں کے لیے مختص سائنس کے شعبوں میں کامیاب کیریئر بنایا ہے بلکہ اندرون ملک وسائل کی قلت کے باوجود بین الااقوامی سطح پر ملک کی پہچان ہیں اور سائنسی تعلیم کی شمع روشن کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
انٹرنیشنل ڈے فار ویمن اِن سائنس: وہ پاکستانی خواتین جو مشکلات کے باوجود سائنسی تعلیم کی شمع روشن کرنے میں کوشاں ہیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment