فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور کا کہنا ہے کہ جب الیکشن کمیشن پہلے ہی اس بات پر فیصلہ دے چکا ہے تو پھر سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی کو کیسے پبلک کیا جا سکتا ہے۔
فارن فنڈنگ کیس: پاکستان تحریک انصاف نے سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن کرنے کے وزیر اعظم کے بیان کی نفی کر دی
Guideness
0
Comments
Post a Comment