انڈیا کا مقبول ریئلٹی شو بگ باس کا 14واں سیزن 143 دنوں کے بعد اتوار کی شب اپنے اختتام کو پہنچا اور اس کی فاتح ٹی وی اداکارہ روبینہ دلیک قرار دی گئیں۔
بگ باس کی فاتح روبینہ دلیک: ’میرا دل فنکارہ کا، جسم رقاصہ کا اور روح سیاح کی ہے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment